شدت سے تری دید کا طالب ہے زمانہ
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملائیشیابکھرے ہوئے بیٹھے ہیں وہی آپ وہی ہم
سوچوں کے دریچے ہیں وہی خواب ہمارے
شدت سے تری دید کا طالب ہے زمانہ
سب دل کے مناطر بھی ہیں بت تاب ہمارے
More Love / Romantic Poetry
بکھرے ہوئے بیٹھے ہیں وہی آپ وہی ہم
سوچوں کے دریچے ہیں وہی خواب ہمارے
شدت سے تری دید کا طالب ہے زمانہ
سب دل کے مناطر بھی ہیں بت تاب ہمارے