صحرا سے پیاس مانگتے ہو اندھیرے میں اجالا مانگتے ہو یہ تیری کون سی چاہت ہے ساقی خدا کے سجدے میں شراب مانگتے ہو