شرمیلے نیناں بھولےسے
Poet: بینا By: Bina, karachiمیرے رستے سے وہ جاتے
خاموشی سے ہلچل کرتے
شرمیلے نیناں بھولے سے
ہم کو کتنا پاگل کرتے
انجانے سے ساتھی تجھ پر
ہم دل جاں سے کتنا مرتے
تکتے تکتے چہرہ تیرا
نظروں ہم بھرتے تھکتے
ساکن پل ہوجاتا جب وہ
مڑ کر دیکھے چلتے چلتے
بینا اپنے کرتے وہ جب
چاہت کی ہم باتیں کرتے
More Love / Romantic Poetry






