شعور حسن دیا ہے تو جرات سخن بھی دے
Poet: Jamil Hashmi By: Jamil Hashmi, Rawalpindiشعور حسن دیا ہے تو جرات سخن بھی دے
اس اجڑے دیار میں بہاروں کا چمن بھی دے
پھر رہا ہوں گلشن میں بھنورے کی طرح
مجھے پھولوں جیسا نازک پہرہن بھی دے
نہیں ہوتا منور میرا دل کسی چاند سے
دل دیا ہے تو عشق کی روشنی بھی دے
اس کے بدن کی خوشبو میرے ساتھ چلے
ایسا دلربا اے رب کوئی گلبدن بھی دے
میں دن رات جس کی سوچوں میں رہوں
ایسا کوئی راستہ میرے چلن کو بھی دے
More Love / Romantic Poetry






