شوق کی راہ ایسے چلتے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

شوق کی راہ ایسے چلتے ہیں
ہر طرف سے نگاہ بدلتے ہیں
بھلے سے ہاتھ کچھ نہیں آنا
بھلے ہی کھونا کچھ نہیں پانا
دھیان میں اور کچھ نہیں لانا
کوئی منظر نظر میں نہ آنا
ہر طرف سے نگاہ بدلتے ہیں
شوق کی راہ ایسے چلتے ہیں
 

Rate it:
Views: 299
07 Apr, 2016