شکریہ ، شکریہ ترے پیار کا شکریہ
Poet: NEHAL INAYAT GILL By: NEHAL GILL, Gujranwalaمجھے کو ملی
جو زندگی
میرے صنم
تُو نے دی
مجھ کو سکون
میرے صنم
تُو نے دیا
تُو نے دیا
شکریہ ، شکریہ
ترے پیار کا
شکریہ
بے رنگ تھی
کل تک میری
دنیامیری
میری زندگی
تُو نے سجایا
مجھکو بنانا
اپنی طرح
دلکش حسین
شکریہ ، شکریہ
ترے پیار کا
شکریہ
More Love / Romantic Poetry






