شکست

Poet: Falak By: Falak, riyadh

ایشیا کپ میں کرکٹرز نے کیا خوب گل کھلایا ہے
دونوں میچوں میں شکست کو گلے سے لگایا ہے

اور سلام پیش کرتا ہوں میں پاکستانی قوم کو
ان شکست خوروں کو گلے سے لگایا ہے

Rate it:
Views: 631
20 Jun, 2010