شکوہ تیری یادوں سے اس طرح کیا ہم نے ہنستی ہوئی شمع کو رلا دیا ہم نے اک لمحہ دیا تھا اس نے جینے کے لیے اور اس میں زندگی کو بتا دیا ہم نے