شکوہ
Poet: Asad Ali By: Asad Alik, Sialkotاک عمر میرے ساتھ وہ بے لوث تھا مگر
پھر یوں ہوا کہ اس کا ارادہ بدل گیا
بدلے ہیں اس کے زوق اور شوق بھی یکسر
وہ شخص میری سوچ سے زیادہ بدل گیا
انداز میں ساقی کے جو تبدیلیاں آئیں
صراحی و پیمانہ و بادہ بدل گیا
More Love / Romantic Poetry






