شیشے کی طرح ٹوٹ کے بکھرا ہے میرا دل
Poet: Mohammad Sadiq Mushwani By: Mohammad Sadiq Mushwani, Quettaشیشے کی طرح ٹوٹ کے بکھرا ہے میرا دل
روٹا وہ شخص یوں کہ اب روٹھا ہے میرا دل
مانا کہ زندگی سے رغبت نہیں رہی
لیکن ان کے خیال سے بہلا ہے میرا دل
مانگی جو اجازت تو بڑے سیخ پا ہوئے
غصے میں بھی حسین لگ رہا ہے میرا دل
دیکھو کئیں یہ خار نہ مجروح کریں تمھیں
پیروں تلے تو دیکھ بچھایا ہے میرا دل
صادق سجائے رکھی تصویرجان جاں
کہتے غلط ہیں لوگ کہ اجڑا ہے میرا دل
More Love / Romantic Poetry






