میں آنکھیں بھگوتا رہتا ہوں
صبح وشام روتا رہتا ہوں
رونامیرامعمول بن چکاہے
ایسےزخم دل دھوتارہتاہوں
رونےکاآخرانجام کیاہوگا
رات دن یہی سوچتارہتاہوں
رات بھرمجھےنیند نہیں آتی
دن کوقسطوں میں سوتارہتاہوں
ایک دن ضرورپورےہوں گے
جو خواب میں بوتارہتاہوں