صبر آزماتے ہیں

Poet: UA By: UA, Lahore

صبر آزماتے ہیں
یا میرا دِل جلاتے ہیں
رقیب کی باتیں
وہ ہمیں
بہت خوش ہو کر
سناتے ہیں
صبر آزماتے ہیں
یا میرا دِل جلاتے ہیں

Rate it:
Views: 793
08 Jun, 2018