صنم کا دل ۔۔۔

Poet: Dr. Riaz Ahmed By: Dr. Riaz Ahmed, Karachi.

تھک گیا رہ رہ کے تو
باہر نکل آیا
پتھر کے گھر سے میں
اب
آزاد فضائیں ہیں
اور
محبوب کی گلی
دروازہ ہیں سوچیں میری
اور
گھر صنم کا دل ۔۔۔

Rate it:
Views: 471
03 Sep, 2013
More Love / Romantic Poetry