طواف ملامت بلبل کا جگر جلا
Poet: syed hammad raza naqvi By: syed hammad raza naqvi, Faisalabadسازش خزاں چلی گل کتر گئ
چلو آج وصال یار کی فکر گئی
طواف ملامت بلبل کا جگر جلا
آتش دل بھی فرقت مے گزر گئی
درد غنیمت مے ملے چارہ ساز کوئی
دیر سے اٹھی دور تک نظر گئی
کاشانہ تقدیر سے کیسے مطمن ہو رضا
خوف ناکامی طلسم مجاز مے اتر گئی
More Love / Romantic Poetry
وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا وہ پھول اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
میں اس کے نام کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خواب جو آنکھوں میں پل رہا تھا کبھی
میں اس کو بند دریچوں میں رکھ کے بھول گیا
تری یادوں کے چراغوں کی روشنی لے کر
میں رات بھر کئی خوابوں میں رکھ کے بھول گیا
تری نگاہ کے نشّے کا کیا کروں آخر
میں دل کو تیری شرابوں میں رکھ کے بھول گیا
بتاؤ ان تری یادوں کا سلسلہ کیا ہے
میں اپنے آپ کو باتوں میں رکھ کے بھول گیا
وہ ایک خط جو محبت کی داستاں تھا کبھی
میں اس کو اپنی کتابوں میں رکھ کے بھول گیا
چھپائے رکھا تھا شہزاد دل میں مدت سے
میں اس کا ذکر بھی باتوں میں رکھ کے بھول گیا

Ab shahzad