ظلم و ستم کی چار سو شمشیر دیکھئے
Poet: وشمہ خان وشمہ By: وشمہ خان وشمہ, ملایشیاکرنا وہ چاہتا ہے مرے پست حوصلے
پاؤں میں میرے جبر کی زنجیر دیکھئے
وہ قتل گاہ میں آ گیا ہے میرے سامنے
ظلم و ستم کی چار سو شمشیر دیکھئے
More Love / Romantic Poetry
کرنا وہ چاہتا ہے مرے پست حوصلے
پاؤں میں میرے جبر کی زنجیر دیکھئے
وہ قتل گاہ میں آ گیا ہے میرے سامنے
ظلم و ستم کی چار سو شمشیر دیکھئے