عاشقی
Poet: عادی By: M.Shan Ashraf, Karachi Sindhگلے میں جس کے نام کا پھندا ہے
آج بھی وہ ہمارے دل میں زندہ ہیں
یہ عاشقی بھی کیسا پرندہ ہے
درحقیقت معصومیت کے نام پے درندہ ہے
More Love / Romantic Poetry
گلے میں جس کے نام کا پھندا ہے
آج بھی وہ ہمارے دل میں زندہ ہیں
یہ عاشقی بھی کیسا پرندہ ہے
درحقیقت معصومیت کے نام پے درندہ ہے