Add Poetry

عاشق دیوانے نہیں مانتے

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

دنیا کے ترانے
عاشق دیوانے نہیں مانتے

زمانے کے سب لوگوں سے نرالے
سوچ بچار انکی سب سے جدا
دنیا کے قانون لاکھ سمجھاؤ
عاشق دیوانے نہیں مانتے

چاہت میں جو ڈوب جاتے ہیں
محبت میں امر ہو جاتے ہیں
خود ساختہ اصولوں اور رسموں کو
عاشق دیوانے نہیں مانتے

مرنے سے بھلا وہ کب ڈرتے ہیں
ہنس کے سولی بھی چڑھتے ہیں
پیار کے بغیر ذندگی
عاشق دیوانے نہیں مانتے

Rate it:
Views: 425
04 Jun, 2009
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets