عاشق کا مقام
Poet: Nabeel By: Nabeel, Rawalpindi/Lahoreعاشقی کے نام پر کیوں دھوکہ کرتے ہو
عاشقوں کا ہمسفر تو خود خدا ہوتا ہے
تم تو کرتے ہو عشق مٹی کے بتوں سے
عاشقوں کا مقام تو صرف فنا ہوتا ہے
More Love / Romantic Poetry
عاشقی کے نام پر کیوں دھوکہ کرتے ہو
عاشقوں کا ہمسفر تو خود خدا ہوتا ہے
تم تو کرتے ہو عشق مٹی کے بتوں سے
عاشقوں کا مقام تو صرف فنا ہوتا ہے