عشق
Poet: Nabeel By: Nabeel, Lahore/Rawalpindiعشق وہ سمندر ہے جس میں شرط ڈوبنا ہے
عاشقوں کے نصیبوں میں ہمیشہ روگ لگنا ہے
تم تو زندہ رہ کر عشق کرتے ہو ننھے عاشقوں
حقیقی عاشق تو مرنے کے بعد پھر جی اٹھتا ہے
More Love / Romantic Poetry
عشق وہ سمندر ہے جس میں شرط ڈوبنا ہے
عاشقوں کے نصیبوں میں ہمیشہ روگ لگنا ہے
تم تو زندہ رہ کر عشق کرتے ہو ننھے عاشقوں
حقیقی عاشق تو مرنے کے بعد پھر جی اٹھتا ہے