عبادت سمجھ کر محبت کرتا ہوں
Text size
میں یہ کام حسب عادت کرتاہوں
عبادت سمجھ کرمحبت کرتاہوں
سب کو الله کی مخلوق سمجھکر
میں کسی سے نہ نفرت کرتا ہوں
کاش اس دنیا سےنفرت مٹ جائے
اس کےسوا اورنہ حسرت کرتاہوں
میں یہ کام حسب عادت کرتاہوں
عبادت سمجھ کرمحبت کرتاہوں
سب کو الله کی مخلوق سمجھکر
میں کسی سے نہ نفرت کرتا ہوں
کاش اس دنیا سےنفرت مٹ جائے
اس کےسوا اورنہ حسرت کرتاہوں