عجیب ھے پیار کرنا
Poet: JAAN-E-WASHMA By: washma khan, MOSCOWعجیب ھے پیار کرنا
اس زمانے دستور کا
پہلے پیار کرتے ھے
راستہ دیکھاتے ھے
دو قدم چل کے پھر
پلٹ جاتے ھے
عجیب ھے معیار محبت
اس زمانے کا
نہ کوئی رانجھا ھے
نہ کوئی پنو اور ماہیوار
عجیب ھے حال لوگوں کا
اس زمانے میں
زخم بھی دیتے ھے
مرھم کرتے ھے نمک سے
More Love / Romantic Poetry






