عزم

Poet: Shahzad Hussain By: Shahzad Hussain, Kashmore

پرجوش ہے اب عزم ہمارا
پیچھے نہ ہٹے گا قدم ہمارا

یہ وردی ہی ہے اب کفن ہمارا
کچھ کر گزرنے کی ہمت دے اے پروردگارا
 

Rate it:
Views: 440
11 May, 2015