عشق آسان نہیں ھے پیارے

Poet: اسد رضا By: ASAD, MPK

عشق آسان نہیں ھے پیارے
یہاں مر کھپ گئے کئی بیچارے

عشق دیدہ دلیری کام ھے سرا سر
ذرا بچ نہیں پاتے یہاں نظر کے مارے

ہم ان سے کیا کوئی امید رکھیں
جو آپ خود ہیں غم ہجر کے مارے

وہی وفا کے نام پر لوٹتے ہیں اسد
جو ہوتے ہیں دوستی کا روپ دھارے
 

Rate it:
Views: 942
01 Jul, 2021