عشق باقی ہے نہ جنوں باقی

Poet: IMTIAZ SHARIF IMTIAZ By: RAAZ BHANEWALI, SIALKOT

عشق باقی ہے نہ جنوں باقی
سکوں پھر بھی نہیں کیوں باقی

زندگی نے موت کو اجازت نہ دی
ورنہ ہم بھی نہ رہتے یوں باقی

Rate it:
Views: 301
31 May, 2011