عشق جسے ہوتا ہے اس پر ختم ہوجاتا ہے
Poet: ایمن By: ایمن, Rahimyarkhanپیار ہر کسی سے ہو جاتا ہے
پسند ہر کوئی آجاتا ہے
محبت بس ہو جاتی ہے
پر عشق جس سے ہوتا ہے
اس پر ختم ہوجاتا ہے
More Love / Romantic Poetry
پیار ہر کسی سے ہو جاتا ہے
پسند ہر کوئی آجاتا ہے
محبت بس ہو جاتی ہے
پر عشق جس سے ہوتا ہے
اس پر ختم ہوجاتا ہے