عشق سمندرPoetسلطان سلیمان Submitted byماریہText sizeA− A A+ایسا سمندر ہے جس کا کوئی کنارا نہیں اور اس میں ڈوب جانے کے سوا کوئی چارا نہیںPrevious CopyNext