عشق میں جو کھو جائے

Poet: Hafeez Javed By: Muhammad Hafeez Javed, Riyadh, KSA

تو نے کیسے سوچا، میں نے تجھے سوچا نہیں
میرے دل میں جھانکا پر اپنے دل کو کھوجا نہیں

یہ دل تیرے عشق میں ہی کھویا کھویا رہتا ہے
عشق میں جو کھو جائے وہ کہیں اور کھوتا نہیں

Rate it:
Views: 515
23 Apr, 2009