عشق میں غیرت جذبات نے رونے نہ دیا ورنہ کیا بات تھی کس بات نے رونے نہ دیا رونے والوں سے کہوانکا بھی رونا رولے جن کو مجبور یہ حالات نے رونے نہ دیا