آگ اور عشق ھیں ایک سے دونوں ایک سی ان کی کہانی
آگ لگے تو گھر جل جائے عشق جلائے جوانی
عشق ھے دریا عشق ہے صحرا عشق ہے ایک سمندر
عشق حقیقت عشق عبادت ہر شے اس کے اندر
وہ کیا سنبھلے جگ میں یارو عشق نے جس کو مارا
روز اجل سے گونج رہا ہے گلی گلی یہ نعرہ