عشق نے چھین لی جینے کی تمنا مجھ سے

Poet: Faisal Sheikh By: Faisal Sheikh , Karachi

عشق نے چھین لی جینے کی تمنا مجھ سے
ورنہ اے زندگی تجھ سے کبھی خائف تو نہ تھے

Rate it:
Views: 479
10 Feb, 2016