ہر پل جو گزرا تیرے بن وہ ہم پر بھاری تھا تیرے عشق کا جنون ہم پر حاوی تھا ترے بن جینے کا سوچتے بھی کیسے نشہ تیرے پیار کا طاری تھا