Add Poetry

عشق کرنا !!!

Poet: Asad By: Asad, mpk

بھلا بیٹھے ہیں خود کو تیرے پیار میں
ھوش کچھ باقی نہیں رھا ھشیار میں

دل کو تیرے پیار کی لت سی لگی ھے
دھڑکتا ھے تیرے نام سے بار بار میں

عہد وفا کر کے تم کیسے پھر گئے ؟؟؟
آہ ! بڑا تضاد رکھتے تم قول و قرار میں

تم سے اظہار کی جرات کرے کون ؟
یعنی تیری حضور تیرے دربار میں

کون سا بدلے میں ھم نے چاند مانگا تھا ؟
جو رھ گئے ھکے بکے تم ایک بار میں

اور عشق کرنا بھلا کس کو کہتے ہیں ؟؟؟
دیکھ چڑھتا ہون سولی اسد سر بازار میں
 

Rate it:
Views: 390
06 Jul, 2019
Related Tags on Love / Romantic Poetry
Load More Tags
More Love / Romantic Poetry
Popular Poetries
View More Poetries
Famous Poets
View More Poets