عشق کو برا نہ کہو عشق کو گناہ نہ کہو کتنے ہی گنہگار بن گئے صالح و پرہیزگار رب سے رجوع کر کے اس عشق میں پڑ کے عشق کو برا نہ کہو عشق کو گناہ نہ کہو