اک سمندر کی ہے ضرورت اب اشک صحرا میں گھول بیٹھی ہوں عشق ہے ایک دائرہ جس کے میں سبھی باب کھول بیٹھی ہوں