موت ہر کسی کر خاکستر کر دیتی ہے آگ ہر چیز کو راکھ کر دیتی ہے وہ جو عشق کی آگ میں جلتے ہیں عشق کی آگ انہیں مہتاب کر دیتی ہے