تم سےدل کارشتہ ہے مواصلاتی
عمربھر کےلیے تیرا ساتھ ہےکافی
ہم نے تم سےخوشیاں مانگی تھیں
تم نےغم بھی ساتھ دےدہیےاضافی
چھوٹی چھوٹی باتوں سےدل ناتوڑاکرو
سب جانتےہیں ہم بندے ہیں جذباتی
جب سےتم سےمحبت ہوئی ہے
میرے گھر سےاداسی نہیں جاتی
میں تیرا دل تیرامیری سانسیں تیری
کیااور بھی کچھ کہنےکوہے باقی