عکس

Poet: By: Saadat Amin Satti, abudhabi

عکس سے تیرے اس طرح ملاقات ہوتی ہے
جیسے ساون کے ساتھ برسات ہوتی ہے

ہم تیری یادوں میں اس طرح کھو جاتے ہیں
پتا نہیں کب دن اور کب رات ہو جاتی ہے

Rate it:
Views: 574
19 Aug, 2009