غافل ہو کر
Poet: Shama Ansari By: Shama, Gujranwala (JWS) ڈر ہے وہ شخص کہیں کافر ہی نہ سمجھ لے مجھ کو
یا رب، جسے سوچتی ہوں تیری یاد سے غافل ہو کر
More Love / Romantic Poetry
ڈر ہے وہ شخص کہیں کافر ہی نہ سمجھ لے مجھ کو
یا رب، جسے سوچتی ہوں تیری یاد سے غافل ہو کر