غریب کا بھی کیسا نصیب ہوتا ہے

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

غریب کا بھی کیسا نصیب ہوتا ہے
درد جاگتے ہیں مگرمقدرسوتا ہے

اپنی قسمت سے کیا گلہ کرنا
انسان وہی کاٹتاہےجوبوتا ہے

Rate it:
Views: 948
15 Dec, 2013