غزل

Poet: Syed Najaf Ali Sherazi(Udaas Sherazi) By: Sayed Najaf Ali Sherazi, Gujranwala

آنسوؤں میں نہ ڈھونڈو ھمیں تمھیں آنکھوں میں مل جائنیگے
تمناہو نہ گر ملنے کی توبند آنکھوں سے نظر آئیں گے
اگر کرو گے تم ھم سے بے وفائی مگر
ہم تیری راہ میں گل ہی بچھائیں گے
رات گلی و کوچے میں گزار کر صنم
تجھے اک بار ضرور آزمائیں گے
محبت کرو سچی ہمیشہ
ایسے اصول بتائیں گے
آ مدہوش ہوجائیں اپنی جوانی میں
دیتے ھیں اک دوجے کو خوشی نہ کبھی رلائیں گے
یہ اداس کا وعدہ ہے جس دن وہ آےگا
ھر گلی و گوشہ اسکا سجائیں گے

Rate it:
Views: 834
10 Apr, 2008