جب سے تم چھوڑ گئےہو بیگانے کی طرح
غموں نےمجھےبانٹ لیا خزانے کی طرح
تمہاری یادیں مجھے سونے نہیں دیتیں
رات بھر جلتا رہتا ہوں پروانے کی طرح
تمہارے ہوتے ہوئے دنیا میرے ساتھ تھی
اب ہر کوئی ملتا ہے انجانے کی طرح
اے دوست تم سے تو یہ امید نہ تھی
کہ تم بھی بدل جاؤ گےزمانے کی طرح