غموں کو بنا لیا ہے ساتھی اپنا

Poet: محمد انس شیخ By: Muhammad Anas Shaikh, Ghotki

غموں کو بنا لیا ہے ساتھی اپنا
خوشیوں کا اب طلبگار نہیں ہوں میں

Rate it:
Views: 1977
24 Aug, 2020