تیری مو جودگی غمِ فرقت کے ماروں پر قیامت بن کر اُترتی ہے وہ آنکھ جو کبھی لگی ہی نہ ہو تیری موجودگی کو پا کر پل دو پل کے لیے لگ جائے تو خفا مت ہوا کر۔۔۔۔۔۔۔