غنچوں نےسیکھی ہےاس سےمسکرانےکی ادا میں کیامثال دوں اس کہ تبسم کی اےدل تو ہی بتا مرجائےہوئےپھول بھی کل اٹھتےہیں گلشن میں دیکھ کر میرے پیارے محبوب کا حسیں چہرہ