فاصلے بڑھتے گئے۔۔۔۔۔

Poet: NEHAL INAYAT GILL By: NEHAL , Gujranwala

تُم آواز دیتے
میں رُک جاتا
تُم گلے لگاتے
محبت مان جاتی

نہ تُم نے روکا
نہ میں رُکا
فاصلے بڑھتے گئے
رابطے مرتے گئے

دریچے یار سے نکلے
یہی سوچتے رہے
اب بلاؤ گی
اب بلاؤ گی

تُم خاموش رہے
میں چلتا رہا
فاصلے بڑھتے گئے۔۔۔۔۔
رابطے مرتے گئے۔۔۔۔۔
 

Rate it:
Views: 585
15 Sep, 2014
More Love / Romantic Poetry