فراق یار میں گزری ہے زندگی

Poet: m.asghar mirpuri By: m.asghar mirpuri, birmingham

فراق یار میں گزری ہے زندگی
آنکھوں میں بھی رہی ہےنمی

ہجرمیں خون کےآنسورویاہوں
لہو لہان ہے دل کی دھرتی

پیار میں کئیےوعدےنبھاناسکا
اس بات سےہوتی ہےشرمندگی

مقدرخفا زمانہ خفا محبوب خفا
اب نہ جانےکیسےبنےگی بگڑی

ایک بار تو جو اس میں آکر بسے
روشن ہوجائےمیرےدل کی حویلی

اگراصغرسے ملنا گوارا نہیں ہےتو
تمہارا اللہ بیلی ہمارابھی اللہ بیلی

Rate it:
Views: 477
20 Dec, 2012