سبھی انسان ہیں مگر
فرق صرف اتنا سا ہے
کچھ زخم دیتے ہیں تو
کچھ زخم بھرتے ہیں
ہمسفر
بہت ہیں مگر
فرق صرف اتنا سا ہے
کچھ ساتھ دیتے ہیں تو
کچھ ساتھ چھوڑ دیتے ہیں
پیار
سبھی کرتے ہیں مگر
فرق صرف اتنا سا ہے
کچھ جان دیتے ہیں تو
کچھ جان لیتے ہیں
دوستی
سبھی کرتے ہیں مگر
فرق صرف اتنا سا ہے
کہ کچھ لوگ نبھاتے ہیں
اور کچھ لوگ آزماتے ہیں