فریاد

Poet: Abid Zaidi By: Abid Zaidi, Rawalpindi

فریاد کریں تو کس سے کریں ان کے ستم کی عابد
غیروں میں ان کا زکر ہو یہ بھی گوارا ہم کو نہیں

Rate it:
Views: 510
10 Mar, 2010