فریاد
Poet: HuKhaN By: hukhan, karachiپھر اسے کیوں یاد کرو کیوں اپنا وقت برباد کرو
نہیں اس قدر ناتواں کسی سے کیوں فریاد کرو
جانے کیا عجب ضد ہے ہر بات پر اسی کی تکرار کرو
ہم بھی نہیں اس قدر نادان ہر بات پر اس کی اعتبار کرو
کہتا ہے وہ ہمیں اس کے لیے کچھ خاص کرو
جسم نہیں روح بھی اس کے نام کرو
خان نہیں اپنے بس کی بات کیوں خود کو قربان کرو
کسی انجان کے لیے کیسے خود کو برباد کرو
More Love / Romantic Poetry






