فریب کھایا ہے

Poet: UA By: UA, Lahore

محبت کو
جتنی بار
آزمایا ہے
محبت میں
اتنی ہی بار
فریب کھایا یے
محبت فریب کے سِوا
کچھ نہیں ہے
یہی نتیجہ
سامنے آیا ہے
 

Rate it:
Views: 459
26 Nov, 2019